پاکستان کی عدالتوں میں اردو کا رواج
پاکستان کی عدالتوں میں اردو کا رواج:۔ عدالتی نظام عوام الناس کے لئے حصولِ انصاف کا واحد اور معتبر ترین ذریعہ ہے۔ داد خواہ (Petitioner) عدلیہ کے اہم کرداروں میں سے ایک ہوتا ہے۔ عدلیہ کا سارا نظام اسی کے گرد گھومتا ہے۔کیونکہ جب تک کسی کی داد رسی مقصود نہ ہو۔ عدالت کی کاروائی …