BAABULILM Notes

پی پی ایس سی

پی پی ایس سی کے لئے آنلائن تیاری کریں:۔


پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچرر کے عہدے کے لئے 2451 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ہزاروں امیدواروں نے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے درخواست دی جو معلم کے پیشے کو اپنانا چاہتےہیں۔ لیکن زیادہ تر امید وار درخواست دینے کے بعد اعلان شدہ ملازمتوں کے لئے ٹیسٹ کی تیاری کے بارے میں فکر مند ہیں۔ اس کے لئےامیدواروں کو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہ PPSC لیکچرر کے لئے آنلائن domain.pk سے تیاری کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ مطالعہ پاکستان ٹیسٹ سیریز ۔ کلاس دہم

تیاری کےلئے آنلائن لیکچرز:۔

کیمپس ڈاٹ پی کے نے تحریری امتحان کی تیاری کے لئے اور امیدواروں کی رہنمائی کے لئے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تاکہ وہ امتحان میں زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرسکیں۔ مزید یہ کہ امیدواروں کو انٹرویو کی تیاری سے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔ امیدوار کیمپس ڈاٹ پی کے پر روزانہ کی براہ راست کوچنگ میں شامل ہوسکتے ہیں۔ تیاری کا طریقہ براہِ راست اور آن لائن ہو گا اور امیدوار آسانی سے اس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ امیدوار درج ذیل مضامین کی تیاری کر سکتے ہیں

معاشیات ریاضی حیاتیات معلومات عامہ
انگریزی طبیعیات کیمسٹری

کیمپس ڈاٹ پی کے کے ساتھ رجسٹر کیسے ہوں:۔

طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ www.campus.pkکے ساتھ رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کےلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

اسے ضرور پڑھیں:۔ ایج ٹی ایم ایل فونٹ ٹیگ کا استعمال سیکھیں۔

www.campus.pk/register

اس لنک پر رجسٹریشن کر کے طلباء وہ تمام موادحاصل کر سکتے ہیں۔ جو امتحان کی تیاری کے اہم مرحلے کے لئے ضروری ہے ۔ مزید برآں ، اعلیٰ درجے کے اساتذہ تمام امیدواروں کی مدد کریں گے تاکہ وہ متعلقہ مصامین کے بنیادی تصورات کو سمجھ سکیں۔ یہ پی پی ایس سی کے ذریعہ کسی خاص عہدے کے لئے دئیے جانے والے ٹیسٹ میں اچھے اسکور کے حصول کے امکان کو زیادہ سے زیادہ کرے گا۔

اگر آپ مزید ایجوکیشنل نیوز سے باخبر رہنا چاہتےہیں تو ہمارے فیس بک پیج بابُ العلم اکیڈمی آف سائنس اینڈ کامرس پر ہمیں فالو کیجئے اور ہمارے یوٹیوب چینل بابُ العلم لرننگ پوائنٹ کو سبسکرائب کیجئے اور اس نیوز کو اپنے دوستوں میں نیچے دئیے گئے شیئر بٹن پر کلک کر کے شئیر کیجئے۔

1 thought on “پی پی ایس سی کے لئے آنلائن تیاری کریں”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *